زمینی ستارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فنجائی پودے کی ایک قسم جو ستارے سے مشابہ صورت میں زمین پر پھیلا ہوتا ہے (Earth Star)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فنجائی پودے کی ایک قسم جو ستارے سے مشابہ صورت میں زمین پر پھیلا ہوتا ہے (Earth Star)۔